ٹاپ[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھتری، مخروطی یا مستطیل کی وضع کا بالائی حصہ، موٹر بگھی وغیرہ کی کمانی دار چھت، ٹپ۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - چھتری، مخروطی یا مستطیل کی وضع کا بالائی حصہ، موٹر بگھی وغیرہ کی کمانی دار چھت، ٹپ۔ ٹاپ سیکریٹ (انگریزی) ٹاپ ہیٹ (انگریزی)